القرآن الکریم - کنزالایمان مع خزائن العرفان - Al Quran Ul Kareem - Kanzul Iman Ma Khazain Ul Irfan (Urdu) PDF

القرآن الکریم - کنزالایمان مع خزائن العرفان - Al Quran Ul Kareem - Kanzul Iman Ma Khazain Ul Irfan (Urdu) | Download PDF Book
القرآن الکریم - کنزالایمان مع خزائن العرفان - Al Quran Ul Kareem - Kanzul Iman Ma Khazain Ul Irfan (Urdu) PDF
القرآن الکریم - کنزالایمان مع خزائن العرفان | Al Quran Ul Kareem - Kanzul Iman Ma Khazain Ul Irfan (Urdu) القرآن الکریم جس مین آپ پڑھ سکیں گے: ترجمہ کنزالایمان اعلی حضرت امام اہلسنت احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن، تفسیر خزائن العرفان صدرالافاضل حضرت مولانا سید محمد نعیم الدین علیہ رحمۃ الھادی مولانا امام احمد رضا خان کا اردو ترجمہ قرآن آپ نے 1911ء میں قرآن مجید کا ترجمہ کیا جو اردو تراجم قرآن میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا اور مشہور ترجمہ ہے، اس ترجمہ کا ترجمہ ہندی، سندھی، انگریزی، ڈچ، گجراتی، پشتو اور بنگلہ میں ہو چکا ہے۔ اس پر سب سے زیادہ مقالہ جات لکھے جا چکے ہیں، ڈاکٹر مجید اللہ قادری نے کنزالایمان اور معروف تراجم قرآن کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ہے۔ ترجمہ کے مخطوطے سے اس بات کی واضح نشان دہی ہوتی ہے کہ ترجمہ تقریباً سال، ڈیڑھ سال کے اندر 28 جمادی الآخر 1330ھ کو مکمل ہوا جو جلد ہی مراد آباد کے مطبع سے شائع ہوا۔ پہلی بار صرف عربی متن کے ساتھ اردو ترجمہ شائع ہوا۔ بعد میں اس ترجمہ کو بنیاد بنا کر پہلی تفسیر خزائن العرفان لکھی گئی۔ ترجمہ کا اسلوب سادہ اور عام فہم ہے۔ زبان و…
Join